مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27230
باب: کسی آدمی کا دوسرے آدمی کے لیے اپنی جگہ سے اٹھ جانے کی کراہت کا بیان
(من) كره من قيام الرجل للرجل من مجلسه
حدیث نمبر: 27230
٢٧٢٣٠ - (قال) (١): وكان ابن عمر إذا قام له الرجل (من) (٢) مجلسه لم يجلس فيه (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں : حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے لیے جب کوئی شخص اپنی جگہ سے کھڑا ہوجاتا تو آپ اس جگہ نہیں بیٹھتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [جـ، ز]: (عن).