مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27100

باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی کو ادب سکھلاتا ہو

في الرجل يؤدب امرأته

حدیث نمبر: 27100
٢٧١٠٠ - حدثنا غندر عن شعبة عن يعلى بن عطاء عن أبيه عن عبد اللَّه بن (عمرو) (١) قال: لا تضرب خادمك واضرب امرأتك وولدك (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن عمرو رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : تم اپنے خادم کو مت مارو ، اپنی بیوی اور بچوں کو مار لیا کرو۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ط، هـ]: (عمر).
(٢) مجهول؛ لجهالة عطاء.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27100
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25966»