مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27752
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27752
٢٧٧٥٢ - حدثنا سفيان بن عيينة عن الأسود بن قيس عن جندب بن سفيان أن النبي ﷺ كان في غار (فنكبت) (١) (إصبعه) (٢) فقال: هل أنت إلا إصبع دميت … وفي سبيل اللَّه ما لقيت (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جندب بن سفیان فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی غار میں تھے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انگلی کو چوٹ لگ گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : تو تو محض ایک انگلی ہے جس سے خون بہہ رہا ہے اور تجھے اللہ کے راستے میں چوٹ آئی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ط، م]: (فنكب)، وفي [أ، ح]: (فنكت).
(٢) سقط من: [أ، ث، جـ، ح، ط، م].