مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27452
باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
في السلام على النساء
حدیث نمبر: 27452
٢٧٤٥٢ - حدثنا حسين بن علي عن زائدة عن الحسن (بن) (١) (عبيد اللَّه) (٢) قال: كان عمرو بن ميمون يسلم على النساء والصبيان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمرو بن میمون عورتوں اور بچوں کو سلام کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط، هـ]: (عن).
(٢) في [أ، ز]: (عبيد).