مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28365

باب: اس آدمی کا بیان جو نماز کے علاوہ میں دائیں طرف تھوکتا ہو، اور کیسے تھوکا جائے

(في) الرجل يبزق عن يمينه في غير صلاة، وكيف يبزق؟

حدیث نمبر: 28365
٢٨٣٦٥ - حدثنا وكيع عن مسعر عن أبي إسحاق عن عبد الرحمن بن يزيد قال: كان عبد اللَّه جالسًا مستقبل القبلة، (فأراد) (١) أن يبزق عن شماله، وكان مشغولًا فكره أن يبزق عن يمينه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن یزید فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ قبلہ رخ ہو کر بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ نے اپنے بائیں جانب تھوکنے کا ارادہ کیا تو وہ جگہ بھری ہوئی تھی۔ پس آپ نے دائیں جانب تھوکنے کو مکروہ سمجھا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (قال: أراد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28365
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28363، ترقيم محمد عوامة: 27197»