مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28150
باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں
من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟
حدیث نمبر: 28150
٢٨١٥٠ - حدثنا معاذ بن معاذ قال: حدثنا ابن عون قال: (كان ممن) (١) (يتبع) (٢) أن يحدث بالحديث كما سمع: (محمد) (٣) بن سيرين والقاسم بن محمد ورجاء بن حيوة، وكان ممن لا يتبع ذلك: الحسن وإبراهيم والشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون فرماتے ہیں کہ حضرت محمد بن سیرین ، حضرت قاسم بن محمد اور حضرت رجاء بن حیوہ ان لوگوں میں سے تھے جو اس بات کی کوشش کرتے تھے کہ وہ حدیث کو ویسے ہی بیان کریں جیسے انہوں نے سنی ۔ اور حسن بصری ، ابراہیم اور حضرت شعبی ان لوگوں میں سے تھے جو اس بات کی کوشش نہیں کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (من).
(٢) في [ط]: (يبتع).
(٣) سقط من: [أ، ح، هـ].