مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27469

باب: اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟

في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟

حدیث نمبر: 27469
٢٧٤٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عثمان الثقفي عن سالم بن أبي الجعد عن ابن (أبي عمرة) (١) قال: قيل: يا رسول اللَّه، كيف أصبحت؟ قال: "بخير من قوم لم يشهدوا جنازة ولم يعودوا مريضًا" (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی عمرہ فرماتے ہیں کہ پوچھا گیا : اے اللہ کے رسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ! آپ نے کس حالت میں صبح کی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : خیریت کے ساتھ اس قوم سے بہتر جو جنازے میں حاضر نہیں ہوتے اور نہ ہی مریض کی عیادت کرتے ہیں۔

حواشی
(١) في [هـ]: (عباس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27469
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ ابن أبي عمرة تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26319»