مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27953
باب: اس آدمی کا بیان جو کسی آدمی کی تعریف کرے
في الرجل يمدح الرجل
حدیث نمبر: 27953
٢٧٩٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن منصور عن إبراهيم عن همام قال] (١): جاء رجل فأثنى على عثمان في وجهه، فأخذ القداد بن الأسود ترابًا فحثاه في وجهه وقال: إن رسول اللَّه ﷺ قال: "إذا (لقيتم) (٢) المداحين فاحثوا في وجوههم التراب" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ھمام فرماتے ہیں کہ ایک آدمی آیا اور اس نے حضرت عثمان کے منہ پر ان کی تعریف کی، اس پر حضرت مقداد بن اسود نے مٹی اٹھائی اور اس کے چہرے پر ڈال دی۔ اور فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تھا کہ جب تم تعریف کرنے والوں سے ملو تو ان کے چہروں میں مٹی ڈالنا۔
حواشی
(١) إلى هنا ينتهي السقط من نسخة [ب] الذي ابتدأ من حديث: [٢٧٩٤٥].
(٢) في [ت]: (رأيتم).