مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28415
باب: جن لوگوں نے یوں کہا اس آدمی کے بارے میں جو اپنے لڑکے کو مقید کر دے
(ما قالوا): في الرجل يقيد غلامه
حدیث نمبر: 28415
٢٨٤١٥ - حدثنا ابن مهدي عن إبراهيم (١) (بن طهمان) (٢) عمن حدثه عن جابر ابن عبد اللَّه أنه كان يكره أن يجعل الرجل في عنق غلامه (الراية) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابراہیم بن طھمان اپنے کسی شیخ سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہ آدمی کے اپنے غلام کی گردن میں طوق ڈالنے کو مکروہ سمجھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) الراية عنق من حديد يجعل في الرقبة (غريب الحديث للحربي ٢/ ٧٧٦)، وفي [أ، ح، هـ]: (البراية).
(٤) مجهول؛ لإبهام الراوي.