مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27481

باب: جو شخص اپنے پیچھے چلنے کو ناپسند سمجھے

باب من كره أن يوطأ عقبه

حدیث نمبر: 27481
٢٧٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن زائدة عن منصور عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون أن توطأ أعقابهم.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : وہ حضرات اس بات کو ناپسند کرتے تھے کہ ان کے پیچھے چلا جائے ۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27481
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 541، 543، ترقيم محمد عوامة: 26330»