مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27841

باب: شطرنج کھیلنے کا بیان

في اللعب بالشطرنج

حدیث نمبر: 27841
٢٧٨٤١ - حدثنا علي بن (هاشم) (١) عن ابن أبي ليلى عن الحكم في الشطرنج قال: كانوا ينزلون الناظر إليها كالناظر إلى لحم الخنزير، والذي يقلبها كالذي يقلب لحم الخنربر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے شطرنج کے بارے میں ارشاد فرمایا : کہ وہ حضرات اس کی طرف دیکھنے والے کو خنزیر کا گوشت دیکھنے والے کے مرتبہ میں رکھتے تھے۔ اور جو شخص اس کے پانسوں کو پلٹتا تھا اس کو خنزیر کا گوشت پلٹنے والے کے درجہ میں رکھتے تھے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (هشام).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27841
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26684»