مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28246
باب: گنے سے سرکہ بنانے اور ناز بو کی لکڑی سے مسواک کرنے کا بیان
في التخلل بالقصب والسواك بعود الريحان
حدیث نمبر: 28246
٢٨٢٤٦ - حدثنا وكيع عن سعيد بن صالح عن رجل لم يسمه أن عمر كتب: لا تخللوا بالقصب (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن صالح کسی آدمی سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت عمر نے خط لکھا کہ تم لوگ سرکنڈے سے خلال مت کیا کرو۔
حواشی
(١) مجهول؛ لإبهام راويه.