مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28133

باب: جو علم لکھنے کو مکروہ سمجھتا ہو

من كان يكره كتاب العلم

حدیث نمبر: 28133
٢٨١٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن كهمس عن أبي نضرة قال: قلنا لأبي سعيد الخدري: لو (اكتبتنا) (١) الحديث؟ فقال: لا نكتبكم، خذوا عنا كما أخذنا عن نبينا ﷺ (٢) (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو نضرہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابو سعیدخدری کی خدمت میں عرض کیا : اگر آپ اجازت دیں تو ہم حدیث لکھ لیا کریں۔ آپ نے فرمایا؛ ہم تمہیں نہیں لکھوائیں گے ، تم ہم سے حدیث حاصل کرو ، جیسے ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے حدیث حاصل کی تھی۔

حواشی
(١) في [ط]: (اكتبت).
(٢) سقط من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28133
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6454، والدارمي فى «مسنده» برقم: 487، وابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 3061 / 3، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2477، ترقيم محمد عوامة: 26970»