مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27128
باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
ما قالوا: في الأخذ من اللحية
حدیث نمبر: 27128
٢٧١٢٨ - حدثنا غندر عن شعبة عن منصور قال: سمعت عطاء بن أبي رباح قال: كانوا يحبون أن يعفوا اللحية إلا في حج أو عمرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء بن ابی رباح کو فرماتے ہوئے سنا کہ وہ حضرات پسند کرتے تھے کہ وہ اپنی داڑھیوں کو بڑھائیں سوائے حج یا عمرے میں۔