مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28187
باب: ان روایات کا بیان جو مخنث بنانے کے بارے میں ذکر کی گئیں
(ما ذكره في التخنيث)
حدیث نمبر: 28187
٢٨١٨٧ - قال: قلت لعكرمة: (ما) (١) المترجلات؛ قال: المتشبهات بالرجال.مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں میں نے حضرت عکرمہ سے پوچھا : مترجلات سے کیا مراد ہے ؟ انہوں نے فرمایا : مردوں کی مشابہت اختیار کرنے والی عورتیں مراد ہیں۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].