مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27548
باب: جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی
ما كان له كاتب ورخص في اتخاذه
حدیث نمبر: 27548
٢٧٥٤٨ - (حدثنا أبو بكر قال) (١): حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن الحسن بن محمد عن عبيد اللَّه بن أبي رافع كاتب علي أخبره (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حسن بن محمد فرماتے ہیں کہ حضرت عبید اللہ بن ابو رافع جو حضرت علی رضی اللہ عنہ کے کاتب ہیں انہوں نے آپ کو خبر دی۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].