مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27967
باب: جس نے فارسی میں بات کرنے کی رخصت دی
من رخص في الفارسية
حدیث نمبر: 27967
٢٧٩٦٧ - حدثنا وكيع عن أبي خلدة قال: كلمني أبو العالية بالفارسية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابو العالیہ نے مجھ سے فارسی میں بات کی ۔