مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27088

باب: جن لوگوں نے صبح کے وقت سونے کو نومۃ الضحٰی کہا ، اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں

ما قالوا: في التصبح: نومة الضحى وما جاء فيها

حدیث نمبر: 27088
٢٧٠٨٨ - حدثنا وكيع عن هشام بن عروة عن أبيه قال: قال الزبير: إني لأزهد في الرجل (يتصبح) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عروہ بن زبیر فرماتے ہیں کہ حضرت زبیر نے ارشاد فرمایا : بیشک میں صبح سونے والے شخص کو حقیر سمجھتا ہوں۔

حواشی
(١) في [جـ]: (مصبح).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27088
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25954»