مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27257
باب: ان روایات کا بیان جو جھوٹ کے بارے میں آئی ہیں
ما جاء في الكذب
حدیث نمبر: 27257
٢٧٢٥٧ - وعن مجاهد عن أبي معمر عن عبد اللَّه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد، حضرت ابو معمر سے اور وہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ سے یہی ارشاد نقل کرتے ہیں۔