مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28344

باب: جو شخص دوسرے آدمی سے بھلائی کرتا ہے، وہ اس سے اس کا نام پوچھ لے

الرجل يؤاخي الرجل، من قال: يسأله (عن) اسمه

حدیث نمبر: 28344
٢٨٣٤٤ - حدثنا ابن علية عن ابن أبي نجيح عن مجاهد أن النبي ﷺ رأى رجلًا فسأل عنه، فقال رجل: أنا أعرف وجهه، فقال النبي ﵇: "ليس (تلك معرفة) (١) " (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی آدمی کو دیکھا تو اس کے متعلق سوال کیا ؟ تو ایک شخص کہنے لگا : میں اس کا چہرہ پہچانتا ہوں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : یہ پہچاننا تو نہ ہوا۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (بمعرفة تلك).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28344
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ مجاهد تابعي.
تخریج حدیث «أخرجه أبو داود فى «المراسيل» برقم: 401، ترقيم محمد عوامة: 27176»