مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28155

باب: جو شخص پسند کرتا ہے کہ وہ کیسے ہی حدیث کو بیان کرے جیسے اس نے سنی، اور جو اس بارے میں رخصت کے قائل ہیں

من كان (يحب) (أن) يجيء بالحديث كما سمع ومن رخص في ذلك؟

حدیث نمبر: 28155
٢٨١٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن الأعمش قال: قلت لأبي (الضحى) (١): المصورين، قال: المصورين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو الضحی سے پوچھا : المصورین الفاظ ہیں ؟ آپ نے فرمایا : المصورین ہیں۔

حواشی
(١) في [جـ، ط، م]: (الضحا).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28155
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26989»