مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27771

باب: من کرِہ الشِّعر وأن یعِیہ فِی جوفِہِ

من كره الشعر وأن يعيه (في) جوفه

حدیث نمبر: 27771
٢٧٧٧١ - حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى عن مسروق أنه تمثل مرة ببيت شعر فسكت عن آخره وقال: (إني) (١) لأكره (أن يكتب) (٢) في صحيفتي بيت شعر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو الضحی فرماتے ہیں کہ حضرت مسروق نے ایک مرتبہ کسی شعر کا ایک مصرعہ پڑھا اور دوسرا مصرعہ پڑھنے سے خاموش ہوگئے، اور فرمایا : کہ میں ناپسند کرتا ہوں کہ میرے نامہ اعمال میں شعر کا ایک مصرعہ بھی لکھا جائے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (لإني).
(٢) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27771
تخریج حدیث «أخرجه النسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 11867، ترقيم محمد عوامة: 26614»