مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27121

باب: بعض لوگوں نے کہا کہ آدمی اپنی سواری کے سینہ کا اور اپنے بستر کا زیادہ حق دار ہے

ما قالوا: في الرجل أحق (بصدر) دابته وفراشه

حدیث نمبر: 27121
٢٧١٢١ - حدثنا وكيع عن جرير بن حازم عن (عيسى) (١) بن عاصم. قال: قال عبد اللَّه: الرجل أحق بصدر دابته والرجل أحق بصدر فراشه (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عیسیٰ بن عاصم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : آدمی اپنے جانور کے سینہ پر سوار ہونے کا زیادہ حقدار ہے، اور آدمی اپنے بستر کے صدر (اوپر والے حصہ) کا زیادہ حقدار ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (قيس) بدل (عيسى).
(٢) منقطع؛ عيسى بن عاصم لا يروي عن ابن مسعود.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27121
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25986»