مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27438
باب: بچوں کو سلام کرنے کا بیان
في السلام على الصبيان
حدیث نمبر: 27438
٢٧٤٣٨ - حدثنا وكيع (عن) (١) الأعمش عن الحكم عن شريح أنه كان يسلم على الصبيان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح بچوں کو سلام کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) سقطت من: [ز].