مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27773
باب: من کرِہ الشِّعر وأن یعِیہ فِی جوفِہِ
من كره الشعر وأن يعيه (في) جوفه
حدیث نمبر: 27773
٢٧٧٧٣ - حدثنا غندر عن شعبة عن العوام عن إبراهيم قال: كانوا يكرهون من الشعر ما ضاهى القرآن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ارشاد فرمایا : کہ وہ حضرات اس شعر کو ناپسند کرتے تھے جو قرآن مجید کے مشابہ ہو۔