مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27694
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27694
٢٧٦٩٤ - حدثنا أبو أسامة عن زائدة عن سماك عن عكرمة عن ابن عباس قال: كان رسول اللَّه ﷺ يتمثل من الأشعار: "ويأتيك بالأخبار من لم تزود" (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس شعر کو پڑھا کرتے تھے۔ : اور تیرے پاس خبریں وہ شخص لائے گا جسے تو نے زادِ راہ نہیں دیا۔
حواشی
(١) مضطرب؛ رواية سماك عن عكرمة مضطربة، وسيأتي برقم [٢٧٧٩٧] نحوه من حديث عائشة، وفي الأدب المفرد (٧٩٣)، بسند ضعيف عن ابن عباس: إنها كلمة نبي:
ويأتيك بالأخبار من لم تزود