مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27885

باب: جو شخص قصہ سنانے کو مکروہ سمجھتا ہے اور ایسا کرنے کی صورت میں مارے

من كره القصص وضرب فيه

حدیث نمبر: 27885
٢٧٨٨٥ - حدثنا أبو أسامة عن مسعر (عن عبيد بن الحسن) (١) عن ابن معقل قال: كان رجل لا يزال يقص فقال: له ابن مسعود أنشر سلعتك على من يريدها (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبید بن حسن فرماتے ہیں کہ حضرت ابن معقل نے ارشاد فرمایا : کہ ایک آدمی ہمیشہ وعظ و نصیحت کرتا رہتا تھا۔ حضرت ابن مسعود نے اس سے فرمایا : تم اپنا سامان اس کے سامنے پھیلاؤ جو اس کا ارادہ رکھتا ہو۔

حواشی
(١) زيادة في: [هـ] أثبته مما تقدم ٨/ ٤١٠ برقم [٢٧٢٨٨].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27885
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27289، 27285، ترقيم محمد عوامة: 26728»