مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27644
باب: جانور کو دیر تک کھڑا رکھنے کا بیان
في (طول) الوقوف على الدابة
حدیث نمبر: 27644
٢٧٦٤٤ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن سعيد (الزبيدي) (١) عن إبراهيم التيمي أن عمر كره الوقوف على الدابة (٢).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم تیمی فرماتے ہیں کہ عمر نے جانور پر سوار ہو کر کھڑے رہنے کو مکروہ قرار دیا ۔
حواشی
(١) في [أ، ح، ط]: (الزبيري).
(٢) منقطع؛ إبراهيم التيمي لم يدرك عمر.