مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28380
باب: ان روایات کا بیان جو آدھے دن کے وقت قیلولہ کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في القائلة نصف النهار
حدیث نمبر: 28380
٢٨٣٨٠ - قال مجاهد: إن الشياطين لا يقيلون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد نے فرمایا : بیشک شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔