مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27181

باب: کسی آدمی کو مجلس میں جن باتوں کا حکم دیا گیا ہے

ما يؤمر به الرجل في مجلسه؟

حدیث نمبر: 27181
٢٧١٨١ - حدثنا الثقفي عن أيوب عن أبي قلابة قال: (لا) (١) تحدث بالحديث من لا يعرفه، (فإن من لا يعرفه يضره) (٢) ولا ينفعه.
مولانا محمد اویس سرور

ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ نے ارشاد فرمایا : تم اس شخص کو اپنی بات مت بتاؤ، جو اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔ اس لیے کہ جو اس معاملہ کے بارے میں کچھ نہیں جانتا وہ نقصان پہنچائے گا، اور کم ازکم کوئی فائدہ بھی نہیں پہنچائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) تكررت في: [ح]، وسقط من: [ز].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27181
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27287، ترقيم محمد عوامة: 26042»