مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27583
باب: مکروہ ناموں کا بیان
(ما يكره من الأسماء)
حدیث نمبر: 27583
٢٧٥٨٣ - قال: الأعمش] (١) لا أدري ذكر (رافعًا أم) (٢) لا؛ لأن الرجل إذا جاء يقول: ثم بركة، فيقولون: لا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ مجھے معلوم نہیں کہ راوی نے رافع نام ذکر کیا یا نہیں۔ اس لیے کہ جب کوئی آدمی آ کر پوچھتا : کیا برکۃ یہاں ہے ؟ تو گھر والے کہتے ہیں : نہیں۔
حواشی
(١) ما بين المعكوفين سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [ط]، وفي [ح، هـ]: (رابعًا أم).