مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27521
باب: اس آدمی کا بیان جو خط میں ’’اما بعد‘‘ لکھے
في الرجل يكتب: أما بعد
حدیث نمبر: 27521
٢٧٥٢١ - حدثنا عمر بن سعد عن سفيان عن جعفر بن برقان عن عمر بن عبد العزيز أنه كتب في رسالة: أما بعد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے خط میں یوں لکھا ” امابعد “۔