مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27870
باب: قصہ گو لوگوں کے پاس آنا اور ان کی مجلس اختیار کرنے کا بیان، اور جو شخص ایسا کرتا ہو اس کا بیان
في إتيان القصاص ومجالستهم ومن فعله
حدیث نمبر: 27870
٢٧٨٧٠ - حدثنا محمد بن عبيد قال: حدثنا عبد اللَّه بن حبيب بن أبي ثابت قال: رأيت محمد بن كعب القرظي يقص.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن حبیب بن ابی ثابت فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت محمد بن کعب قرضی کو وعظ و نصیحت کرتے ہوئے دیکھا۔