مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27335

باب: اجازت مانگنے کا بیان

في الاستئذان

حدیث نمبر: 27335
٢٧٣٣٥ - حدثنا ابن فضيل عن (يزيد) (١) بن أبي زياد قال: استأذنت على عبد الرحمن بن أبي ليلى وهو يصلي (بالظلام) (٢) (ففتح) (٣) (لي) (٤).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن ابی زیاد فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ سے اجازت مانگی اس حال میں کہ وہ اندھیرے میں نماز پڑھ رہے تھے، تو آپ نے میرے لیے دروازہ کھول دیا۔

حواشی
(١) في [ز]: (زيد).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (بالغلام)، وفي [س]: (بالعلا).
(٣) في [هـ]: (فتنحنح).
(٤) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27335
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 7451، 39030، ترقيم محمد عوامة: 26190»