مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27145
باب: ان روایات کا بیان جن میں آدمی کو داڑھی بڑھانے اور مونچھ کے چھانٹنے کا حکم دیا گیا
ما يؤمر به الرجل من إعفاء اللحية والأخذ من (الشارب)
حدیث نمبر: 27145
٢٧١٤٥ - حدثنا أبو خالد الأحمر عن يحيى بن سعيد قال: رأيت عبد اللَّه يحفي شاربه (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن سعید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبد اللہ کو مونچھ کاٹنے میں مبالغہ کرتے ہوئے دیکھا۔