مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27478
باب: اس آدمی کا بیان جس سے یوں پوچھا جائے تو نے کیسے صبح کی؟
في الرجل يقال: له كيف أصبحت؟
حدیث نمبر: 27478
٢٧٤٧٨ - حدثنا الحسن بن موسى قال: حدثنا حماد بن سلمة عن عطاء بن السائب أن أبا عبد الرحمن السلمي كان إذا قيل له: كيف أنت؟ قال: بخير (نحمد) (١) اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء بن سائب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو عبد الرحمن سلمی سے جب پوچھا جاتا : کہ آپ کیسے ہیں ؟ تو آپ فرماتے خیریت کے ساتھ اور ہم اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں ۔
حواشی
(١) في [ح]: (بحمد).