مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27379

باب: جن لوگوں نے سلام کے وقت مصافحہ کرنے کی رخصت دی ہے

في المصافحة عند السلام من رخص فيها

حدیث نمبر: 27379
٢٧٣٧٩ - حدثنا وكيع عن شعبة عن غالب قال: قلت للشعبي: إن ابن سيرين كان يكره المصافحة، قال: فقال الشعبي: كان أصحاب رسول اللَّه ﷺ يتصافحون، وإذا قدم أحدهم من سفر عانق صاحبه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت غالب فرماتے ہیں کہ میں نے امام شعبی کے سامنے ذکر کیا کہ حضرت ابن سیرین مصافحہ کرنے کو مکروہ سمجھتے ہیں۔ اس پر امام شعبی نے فرمایا : کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے سے مصافحہ کیا کرتے تھے اور جب ان میں سے کوئی سفر سے واپس آتا تو وہ اپنے ساتھی سے گلے ملتا تھا۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27379
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ غالب صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13707، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6907، 6906، ترقيم محمد عوامة: 26234»