مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27742
باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)
(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)
حدیث نمبر: 27742
٢٧٧٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا (عيينة) (١) (بن) (٢) عبد الرحمن عن أبيه قال: كنت أجالس أصحاب رسول اللَّه ﷺ مع أبي في المسجد فيتناشدون الأشعار ويذكرون حديث الجاهلية (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عیینہ کے والد حضرت عبد الرحمن فرماتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ مسجد میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی مجلس میں بیٹھا کرتا تھا وہ لوگ اشعار پڑھتے تھے اور زمانہ جاہلیت کی باتیں ذکر کرتے۔
حواشی
(١) في [ث]: (عتيبة)، وفي [أ، هـ]: (ابن عيينة).
(٢) في [جـ، هـ]: (عن).