مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27837

باب: چوسر کھیلنے کا بیان اور اس بارے میں جو روایات منقول ہیں

في اللعب بالنرد وما جاء فيه

حدیث نمبر: 27837
٢٧٨٣٧ - حدثنا وكيع قال: حدثنا كامل أبو العلاء قال: سمعت (صلتا) (١) (الدهان) (٢) منذ أربعين سنة عن علي قال: لأن أطلى (بنجوٍ) (٣) (قذر) (٤) أحب إلي من أطلى بخلوق، ولأن أقلب جمرتين أحب إلي من أن أقلب كعبين (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صلت الدھان فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : میں گندی نجاست ملوں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں زعفران سے بنی ہوئی خوشبو ملوں۔ اور میں آگ کے دو انگاروں کو الٹ پلٹ کروں یہ مجھے زیادہ پسند ہے اس سے کہ میں چوسر کے مہروں کو الٹ پلٹ کروں۔

حواشی
(١) في [أ، هـ]: (صلت).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الدهقان).
(٣) في [هـ]: (بجواء).
(٤) في [ح، هـ]: (قدر).
(٥) مجهول؛ لجهالة صلت الدهان.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27837
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26680»