مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27853

باب: بچوں کے اخروٹ سے کھیلنے کا بیان

في لعب الصبيان بالجوز

حدیث نمبر: 27853
٢٧٨٥٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن عطاء ومجاهد وطاوس أو اثنين منهم قالا: كل شيء من القمار فهو من الميسر، حتى لعب الصبيان بالجوز.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت لیث فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اور حضرت طاؤس یا ان میں سے دو حضرات نے فرمایا : کہ سٹہ بازی کی ہر قسم جوا ہے یہاں تک کہ بچوں کا اخروٹ کے ساتھ کھیلنا بھی جوا ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27853
تخریج حدیث «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» برقم: 826، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21006، 21007، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 19728، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 27851، ترقيم محمد عوامة: 26696»