مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28377

باب: ان روایات کا بیان جو ہنسنے اور کثرت سے ہنسنے کے متعلق ذکر کی گئیں

ما ذكر في الضحك وكثرته

حدیث نمبر: 28377
٢٨٣٧٧ - حدثنا عفان عن حماد بن سلمة عن ثابت عن الحسن قال: ضحك المؤمن غفلة من قلبه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ثابت فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : مومن کا ہنسنا اس کے دل کے غافل ہونے کی نشانی ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 28377
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 27209»