مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27759

باب: (نبی ﷺ کا شعر اور دیگر امور کو سننا)

(باب استماع النبي ﷺ الشعر وغير ذلك)

حدیث نمبر: 27759
٢٧٧٥٩ - حدثنا جعفر بن عون عن هشام بن عروة قال: كان ابن الزبير يحمل عليهم حتى يخرجهم من الأبواب ويقول: ⦗٣٥٢⦘ لو كان (قرني) (١) واحدا كفيته لسنا على الأعقاب تدمى كلومنا … ولكن على أقدامنا (يقطر) (٢) (الدم) (٣) (٤)
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن زبیر نے اپنے مخالفین پر حملہ کردیا یہاں تک کہ ان کو دروازوں سے باہر نکال دیا۔ اور آپ نے یہ رجز پڑھا :: اگر میرا مقابل ایک ہی ہوتا تو میں اس کے لیے کافی ہوتا۔ اور یہ شعر پڑھ رہے تھے۔ : ہم وہ لوگ نہیں ہیں جن کی ایڑیوں پر زخموں سے خون ٹپکتا ہے، ہمارا خون تو ہمارے پیروں پر گرتا ہے۔

حواشی
(١) في [ط]: (في قربي)، وفي [أ]: (قربي)، وفي [م]: (لأني).
(٢) في [م]: (تقطر).
(٣) في [جـ، م]: (الدما).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27759
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 6397، 8696، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 40118، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14813، ترقيم محمد عوامة: 26602»