مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27448

باب: عورتوں کو سلام کرنے کا بیان

في السلام على النساء

حدیث نمبر: 27448
٢٧٤٤٨ - حدثنا ابن عيينة عن (زُرْزر) (١) قال: سألت عطاء عن السلام على النساء فقال: إن كن شواب فلا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت زرزر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے عورتوں کو سلام کرنے کے بارے میں پوچھا ؟ آپ نے فرمایا : اگر وہ عورتیں جوان ہوں تو پھر نہ کرو۔

حواشی
(١) في [هـ]: (أي ذر)، وفي [ح]: (ذرزر).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27448
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26300»