مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28346
باب: آدمی کا اپنے گھر والوں اور اپنی ذات پر خرچ کرنے کا بیان
في نفقة الرجل على أهله ونفسه
حدیث نمبر: 28346
٢٨٣٤٦ - حدثنا أبو معاوية عن عاصم عن الشعبي قال: إن من النفقة التي تضاعف بسبعمائة ضعف نفقة الرجل على نفسه وأهل بيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم فرماتے ہیں کہ امام شعبی نے ارشاد فرمایا : بیشک جس نفقہ کا سات سو گنا ثواب ملتا ہے اس میں سے آدمی کا اپنی ذات پر اور اپنے گھر والوں پر خرچ کرنا بھی ہے۔