مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27989

باب: اس آدمی کا بیان جو خط پائے کیا وہ اس کو پڑھ لے یا نہ پڑھے؟

في الرجل يجد الكتاب يقرأه أم لا؟

حدیث نمبر: 27989
٢٧٩٨٩ - حدثنا وكيع عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قلت لعبيدة: وجدت كتابًا أقرأه؟ قال: لا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عبیدہ سے پوچھا کہ مجھے ایک خط ملا ہے کیا میں اس کو پڑھ لوں ؟ آپ نے فرمایا : نہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27989
تخریج حدیث «أخرجه الدارمي فى «مسنده» برقم: 486، ترقيم محمد عوامة: 26830»