مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26950
باب: ان روایات کا بیان جو نرمی اور محبت کرنے کے بارے میں ذکر کی گئیں
ما ذكر في الرفق والتؤدة
حدیث نمبر: 26950
٢٦٩٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن إسماعيل بن أبي خالد) (١) عن ⦗١١٩⦘ قيس قال: كان يقال: من (يؤتى) (٢) الرفق في (الدنيا) (٣) ينفعه في الآخرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی خالد فرماتے ہیں کہ حضرت قیس نے ارشاد فرمایا : یوں بیان کیا جاتا تھا۔ جس شخص کو دنیا میں نرمی عطا کی گئی تو یہ آخرت میں اس کو نفع پہنچائے گی۔
حواشی
(١) سقط من النسخ، ووكيع لا يروي عن قيس، وفي الزهد (لوكيع) (٤٥٣)، أثبت هذه الزيادة. انظر: مسند ابن أبي أوفى (٩).
(٢) في [جـ]: (يوت)، وفي [ط]: (اوتي).
(٣) في [أ]: (الدنى).