مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28329
باب: جو ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے
من كان لا يجلس إلى سارية
حدیث نمبر: 28329
٢٨٣٢٩ - حدثنا أبو أسامة عن الأعمش قال: كان إبراهيم لا يجلس إلى اسطوانة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش فرماتے ہیں کہ ابراہیم ستون سے ٹیک لگا کر نہیں بیٹھتے تھے۔