مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27791
باب: آدمی کے لیے مکروہ ہے کہ وہ خود کو کسی کی طرف منسوب کرے حالانکہ ایسی بات نہ ہو
ما يكره (للرجل) أن ينتمي إليه وليس كذلك
حدیث نمبر: 27791
٢٧٧٩١ - حدثنا إسماعيل بن عياش عن شرحبيل بن مسلم قال: سمعت أبا أمامة الباهلي يقول: سمعت رسول اللَّه ﷺ يقول: "من ادعى إلى غير أبيه (أو) (١) انتمى إلى غير مواليه، فعليه لعنة اللَّه (التابعة) (٢) إلى يوم القيامة" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو امامہ باھلی فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یوں ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جو خود کو غیر باپ کی طر ف منسوب کرے یا جو خود کو اپنے آقا کے علاوہ کسی سے منسوب کرے تو اس پر قیامت کے دن تک مسلسل اللہ کی لعنت ہو۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (و).
(٢) في [أ، ح، ط]: (الثابتة)، وفي [ط]: (البالغة).