مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 27553

باب: جس شخص کا کوئی کاتب ہو اور جس نے کاتب رکھ لینے میں رخصت دی

ما كان له كاتب ورخص في اتخاذه

حدیث نمبر: 27553
٢٧٥٥٣ - حدثنا عبد اللَّه بن بكر السهمي عن حاتم بن أبي (صغيرة) (١) كاتب لعبد اللَّه بن مطرف.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حاتم بن ابی صغیرہ سے روایت ہے جو حضرت عبد اللہ بن مطرف کے کاتب تھے۔

حواشی
(١) في [ز]: يحتمل (مغيرة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27553
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 26401»