مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 28052
باب: اس آدمی کا بیان جو اس شخص سے صلہ رحمی کرے جس سے اس کا والد صلہ رحمی کرتا ہے
في الرجل يصل من كان أبوه يصل
حدیث نمبر: 28052
٢٨٠٥٢ - حدثنا عفان قال: حدثنا حماد بن سلمة عن ثابت عن بلال عن أبيه قال: من صلة الرجل أباه أن يصل إخوانه الذين كان يصلهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت بلال فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت ابو بردہ نے ارشاد فرمایا : کہ آدمی کی اپنے والد سے صلہ رحمی میں سے یہ بھی ہے کہ وہ اس کے بھائیوں سے صلہ رحمی کرے جن سے وہ خود صلہ رحمی کرتا تھا۔